اسلام آباد،9ویں محرام الحرام کے جلوس کے موقع پروفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،ڈاکٹرزوپیرامیڈیکل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں

جمعہ 29 ستمبر 2017 23:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 ستمبر2017ء) 9ویں محرام الحرام کے جلوس کے موقع پروفاقی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے ،ہسپتال کے ڈاکٹرزوپیرامیڈیکل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں ۔

(جاری ہے)

ہسپتال ذرائع سے معلوم ہواہے کہ پولی کلینک پمزاورسی ڈی اے ہسپتال کوآگاہ کردیاگیاہے ۔نویں محرم الحرام کے جلوس کے موقع پر24گھنٹے کیلئے ایمرجنسی کانفاذرہے گا۔

متعلقہ عنوان :