وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار اورسینٹر ڈاکٹر جہانزیب جمال دین کی الگ الگ ملاقاتیں

جمعہ 29 ستمبر 2017 23:07

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے  رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار اورسینٹر ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 ستمبر2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار اورسینٹر ڈاکٹر جہانزیب جمال دین نے جمعہ کو یہاں وزیراعظم آفس میں الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

(جاری ہے)

یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔