چین کے لانگ مارچ ٹو سی راکٹ نی3 سیٹلائٹس کی لانچنگ کامیابی سے مکمل کر لی

جمعہ 29 ستمبر 2017 22:04

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 ستمبر2017ء) چین کے لانگ مارچ ٹو-سی راکٹ نے کامیابی سے تین سیٹلائٹسکی لانچنگ کو کامیابی سے مکمل کر لیا ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق لانگ مارچ ٹو -سی راکٹ نے کامیابی سے تین سیٹلائٹس کو مقررہ مدار میں پہنچا دیا ۔ لانچنگ کا عمل کامیابی سے مکمل کیاگیا ہے ۔

(جاری ہے)

یہ چین کے لانگ مارچ سیریز کیریئر راکٹوں کی دو سو اکیاونویں کامیاب لانچنگ ہے ۔ لانگ مارچ ٹو -سی راکٹ نے پہلی بار لانچنگ کا کام مکمل کیا ۔ اب تک اس نے چوالیس بار لانچنگ کا کام کامیابی سے پورا کیا ہے ۔ کامیابی کی شرح ستانوے فی صد سے زائد ہے ۔ لانگ مارچ سیریز کیریئر راکٹوں میں اس کی سروس کی مدت سب سے لمبی اور کامیابی کی شرح سب سے زیادہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :