حکومت کا عوام پر پٹرول بم گرانے کا منصوبہ ، اوگرا نے پٹرول 2روپے 36پیسے مہنگا کرنے کی سفارش کر دی

جمعہ 29 ستمبر 2017 17:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 ستمبر2017ء) حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرانے کا منصوبہ مکمل کر لیا ،اوگرا نے پٹرول کی قیمت 2روپے 36پیسے بڑھانے کے لیے سمری بھجوا دی ،تفصیلات کے مطابق اوگرا نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھجوادی۔

(جاری ہے)

پٹرول کی قیمت میں 2روپے 36پیسے فی لیٹر اضافے کی سفارش کی گئی جبکہلائٹ ڈیزل کی قیمت میں 14روپے 10فی لیٹراضافے کی سفارش کر دی گئی۔ڈیزل کی قیمت میں 2روپے 20پیسے فی لیٹراضافے کی سفارش کر دی ہے ۔۔

متعلقہ عنوان :