تھائی لینڈ کی سابق وزیر اعظم ینگ شینا واترا برطانیہ میں سیاسی پناہ کی خواہاں ہیں ذرائع کا دعوٰی

جمعہ 29 ستمبر 2017 16:47

تھائی لینڈ کی سابق وزیر اعظم ینگ شینا واترا برطانیہ میں سیاسی پناہ ..
بنکاکا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 ستمبر2017ء) تھائی لینڈ کی سابق وزیر اعظم ینگ لک شینا وائرانے برطانیہ میں سیاسی پناہ لینے پر غور شروع کردیا غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ینگ شیناواترا جو کہ دبئی سے لندن دو ہفتوں کے لئے لندن روانہ ہوئی ہیں وہ سیاسی پناہ کے حصول کے لئے کوششیں کرینگی واضح رہے تھائی لینڈ کی سپریم کورٹ ن بدھ کو تنازعہ چاؤل سبسیڈی پروگرام مقدار میں پانچ سال سزائے قید سنائی تھی تاہم ینگ شینا وائرا کے بارے میں کہا جارہا تھا کہ وہ ملک میں نہیں ہیں اور ممکنہ طور پر دبئی میں روپوش تھیں

متعلقہ عنوان :