ایف بی آر نے اداکارہ ثمینہ پیرزادہ سے بنک اکائونٹس اور اثاثوں کی تفصیلات طلب

جمعہ 29 ستمبر 2017 14:34

ایف بی آر نے اداکارہ ثمینہ پیرزادہ سے بنک اکائونٹس اور اثاثوں کی تفصیلات ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 ستمبر2017ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے معروف اداکارہ ثمینہ پیرزادہ سے ان کے تمام بنک اکائونٹس اور اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے نوٹس جاری کردیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع نے بتایا ہے کہ ایف بی آر نے اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کو 2015ء میں ان کی آمدن کا مکمل ریکارڈ، بنک اکائونٹس سمیت تمام اثاثہ جات کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ اسکے علاوہ ثمینہ پروڈکشن سے حاصل ہونے والی آمدنی کی بھی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :