بارکھان،2 گروپس کے درمیان فائرنگ ، 1شخص جاں بحق ،2 زخمی ہو گئے

جمعرات 28 ستمبر 2017 21:31

بارکھان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 ستمبر2017ء) ضلع بارکھان کے علاقے بغاو میں دو گروپس کے درمیان فائرنگ کے نتیجہ میں1شخص جاں بحق ،2 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بارکھان کے علاقہ میں بغا میں دو گروپس کے درمیان پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ فائرنگ کہ نتیجہ میںرسول بخش قوم جہانانی کھیتران موقع پر جاں بحق دو افراد زخمی ہو ئے۔نعش کو بی ایچ ہو رکنی منتقل کر دیا گیا۔جہاں پوسٹ مارٹم کرنے کہ بعدنعش ورثاکے حوالے کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :