سعودی سرمایہ کاری فنڈ جدہ میں جدید شہر کے ترقیاتی منصوبے پر کام کرے گا
10سال کے دوران 18 ارب ریال کی سرمایہ کاری، 36 ہزار ملازمتوں کے نئے مواقع پیدا ہوں گے
جمعرات 28 ستمبر 2017 18:12
(جاری ہے)
منصوبے کے تحت بارہ ہزار نئے مکانات یا رہائشی یونٹس تعمیر کیے جائیں گے اور وہاں 58 ہزار نئے مکین قیام پذیر ہو سکیں گے۔
یہ شہری منصوبہ پچاس لاکھ مربع میٹر پر محیط ہوگا۔یہ 6 بڑے حصوں میں تقسیم ہوگا۔ان میں نئے مکانات ، نئے عجائب گھر ،ثقافتی ، سماجی اور کاروباری مراکز ، باغات ، تفریحی پارک ، کھیلوں کے میدان ، ہوٹل اور مہمان نوازی کے مراکز ،دکانیں اور ساحل سمندر پر لوگوں کے لیے سیر گاہیں شامل ہیں۔اس وقت اس منصوبے پر ابتدائی کام جاری ہے اور اس پر 2019 میں تعمیراتی کام کا آغاز کردیا جائے گا۔یہ منصوبہ سعودی عرب کے ویژن 2030 کے مطابق وضع کیا گیا ہے۔۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.