بارکھان میںدو گروپوں کے درمیان فائرنگ، ایک شخص جاں بحق ،دو زخمی

جمعرات 28 ستمبر 2017 16:52

بارکھان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2017ء) بارکھان کے علاقہ بغاو میں دو گروپس کے درمیان فائرنگ کے نتیجہ میںایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق بارکھان کے علاقہ میں بغائو میں دو گروپس کے درمیان پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ فائرنگ کہ نتیجہ میںرسول بخش ولد صاحب خان قوم جہانانی کھیتران موقع پر جاں بحق جبکہ شیر ولد دادعلی اورمیرجان ولد کالا کھیتران زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

لاش کو بی ایچ یورکنی منتقل کر دیا گیا۔جہاں پوسٹ مارٹم کرنے کہ بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :