افغانستان کے حالیہ آپریشن کے دوران معصوم شہری بھی زد میں آئے،پینٹاگون کا اعتراف

جمعرات 28 ستمبر 2017 15:30

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 ستمبر2017ء) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ افغانستان میں دہشتگردوں پر حملوں کی زد میں غلطی سے معصوم شہریوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ افغانستان میں دہشتگردوں پر حملوں کی زد میں غلطی سے معصوم شہریوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ۔ اس بات کا انکشاف امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک کی جانب سے جاری ایک فضائی آپریشن کے دوران معصوم شہریوں کی ہلاکت کے بعد ہوا ۔حکام کا کہنا ہے کہ اس بارے میں تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں جس میں ایک شہری ہلاک اور 4 زخمی ہو ئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :