ڈاکٹر راشد منظور نے فنانس ڈویژن کے سینئر جوائنٹ سیکرٹری کا عہدہ سنبھال لیا

جمعرات 28 ستمبر 2017 15:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2017ء) سیکرٹریٹ گروپ کے گریڈ 21 کے افسر ڈاکٹر راشد منظور نے فنانس ڈویژن کے سینئر جوائنٹ سیکرٹری کا عہدہ سنبھال لیا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر راشد منظور کو سید انوارلحسن بخاری کی جگہ سینئر جوائنٹ سیکرٹری فنانس ڈویژن تعینات کیا گیا ہے جن کا تبادلہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :