گھوٹکی پولیس کی بکی مافیا جواریوں کے خلاف کاروائی

بدھ 27 ستمبر 2017 23:38

سکھر۔27ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2017ء) گھوٹکی پولیس نے بکی مافیا اور جواریوں کے خلاف سرحد اور گھوٹکی پولیس اسٹیشن کی حدود میں کاروائیاں کرتے ہوئے دو بڑے بکی ڈیلرز کو گرفتار کر لیا، گرفتار شدگانمیں اندر داس اور اصغر شامل ہیں، دونوں ملزمان کے خلاف کیس درج کر لیاگیا ہے

متعلقہ عنوان :