اپنے نوجوانوں کو معیاری تعلیم کی فراہمی کے علاوہ پائیدار امن و استحکام کو یقینی بنانے کا کوئی اور بہتر راستہ نہیں
بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی سوات آرمی پبلک سکول کے اساتذہ ‘طلباء ‘مقامی عمائدین اور انتظامیہ سے گفتگو
بدھ 27 ستمبر 2017 21:14
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق بدھ کو بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سوات کا دورہ کیا ‘آرمی چیف نے کانجوگریژن میں آرمی پبلک سکول اینڈ کالج کا افتتاح بھی کیا ۔
آرمی پبلک سکول اینڈ کالج کو جدید طرز پر تعمیر کیا گیا ہے جس میں 3600طلباء کی گنجائش ‘ سائنس لیب‘ آڈیٹوریم اور سپورٹس کمپلیکس موجود ہے ۔یہ ادارہ دہشت گردی کے خلاف قربانیوں پر سوات کے جرات مند لوگوں کے لئے پاک فوج کی جانب سے ایک تحفہ ہے۔ سوات کے مقامی عمائدین نے سوات کنٹونمنٹ اور آرمی پبلک سکول اینڈ کالج کے قیام پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شکریہ ادا کیا ۔کورکمانڈر پشاور اور جنرل آفیسر کمانڈنگ(جی او سی ) مالاکنڈ بھی اس تقریب میں موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.