سعودی عرب ، 60 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین گرفتار

Sadia Abbas سعدیہ عباس بدھ 27 ستمبر 2017 14:58

سعودی عرب ، 60 ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین گرفتار
مدینہ منورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 ستمبر2017ء) مقامی میڈیا کے مطابق مدینہ منورہ کی سیکیورٹی فورس نے 1438ھ کے دوران اقامہ و محنت کے قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے 60188 غیر ملکیوں کو گرفتار کیا۔

(جاری ہے)

مدینہ منورہ پولیس نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئی کہا کہ وہ اقامہ و محنت قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے غیر ملکیوں کے خلاف مہم کو جاری رکھیں گے۔ گرفتارہونے والے افراد کو ضروری کارروائی کیلئے متعلقہ اداروں کے حوالے کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :