ماہرہ خان کرپٹ،نشئی ’را ‘ کی ایجنٹ ہے ،میرا

بدھ 27 ستمبر 2017 12:28

ماہرہ خان کرپٹ،نشئی ’را ‘ کی ایجنٹ ہے ،میرا
لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27ستمبر2017ء) :کوئین اداکارہ میرا نے ایک بار پھر اداکارہ ماہرہ خان پر لفظوں کی گولا باری شروع کر دی ۔فلمسٹار میرا نے ماہرہ خان کی بھارتی اداکارہ رنبیرکپور کے ساتھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماہرہ خان خودغرض،کرپٹ اور نشے کی عادی ہے ۔

(جاری ہے)

میں نے اس سے پہلے بھی ماہرہ خان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر سٹیٹس اپ لوڈ کیا تھا مگر کسی نے میری بات کو سنجیدگی سے نہیں لیا ۔میرا نے کہا کہ مجھے ماہرہ خان سے کوئی داتی دشمنی نہیں ہے مگر جو بھی ملکی مفاد کے خلاف کام کرے گی میں اس کے خلاف آواز بلند کرتی رہوں گی ۔ 

متعلقہ عنوان :