اداکارہ شیبا رانی اگلے ماہ میں ثقافتی طائفے کے ہمراہ پرفارم کرنے کینیڈا جائیں گی

بدھ 27 ستمبر 2017 12:53

اداکارہ شیبا رانی اگلے ماہ میں ثقافتی طائفے کے ہمراہ پرفارم کرنے کینیڈا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 ستمبر2017ء) تھیٹر اور فلموں کی مقبول اداکارہ شیبا رانی اگلے ماہ میں ثقافتی طائفے کے ہمراہ پرفارم کرنے کینیڈا جائیں گی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ شیبا رانی میگا کاسٹ کے ہمراہ اگلے ماہ اکتوبر کے آخر میں کینیڈا جائیں گی جہاں وہ آٹھ شوز میں پرفارم کریں گی ۔ ذرائع کے مطابق شیبا رانی پہلی مرتبہ کینیڈا میں اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کریں گی۔

متعلقہ عنوان :