اسحاق ڈار نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کروا دی

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 27 ستمبر 2017 10:19

اسحاق ڈار نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کروا دی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27ستمبر ۔2017ء) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے احتساب عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کروا دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت نمبر 1میں وزیر خزانہ نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست جمع کروائی ہے۔

(جاری ہے)

نیب نے اس درخواست کی مخالفت کی ہے۔ یاد رہے کہ اسحاق ڈار پر اثاثہ جات کیس میں آج فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :