تا جر برا دری دہشتگر دی کو جڑ سے ختم کرنے پر افواج پا کستان، رینجرز ، پولیس کے شہدا ء کو سلام پیش کر تی ہے رہنماء آل سکھر اسمال ٹریڈرز

منگل 26 ستمبر 2017 23:31

سکھر۔26ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2017ء) آل سکھر اسما ل ٹر یڈرز کے رہنما بر کت علی سولنگی نے کہا ہے کہ تا جر برا دری اور پا کستان کی عوام ملک سے دہشتگر دی کو جڑ سے ختم کر نے پر افواج پا کستان ، رینجرز ، پولیس اور اپنے دیگر سیکو رٹی ادارو ں کے شہدا ء کو سلام پیش کر تی ہے کہ انہوں نے ملک پا کستان کی بقا ء کی خا طر جا م شہا دت نو ش کیا ۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ میں انہوں نے کہا کہ بر ما میں جا ری مسلما نو ں کا قتل عام اندرونی معا ملہ نہیں بلکہ ہر ایک مسلما ن ملک کا معا ملہ ہے ہم برما کے مسلما نو ں کے ساتھ ہیں تا جر برا دری اس پر بھر پو ر آواز بلند کر رہی ہے جنو بی ایشاء میں انڈیا کو پو لیس مین کا خوا ب پاک افواج کبھی پو را نہیں ہو نے دیگی انڈیا کی ایجنسی ’را ء‘نے جنو بی ایشا ء میں قتل و غا رت کر کے انتشا ر پھیلا کر انسا نی حقو ق کی شدید خلا ف ورزیا ں کی ہیں ،ان کا مزید کہنا تھا کہ پا کستان دہشتگرد ی کی جنگ میں بھرپور کا میابیا ں حا صل کررہا ہے ۔

متعلقہ عنوان :