میاں نوازشر یف کی اسلام آبا د سے لاہور پہنچ گے

منگل 26 ستمبر 2017 22:54

میاں نوازشر یف کی اسلام آبا د سے لاہور پہنچ گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 ستمبر2017ء) سابق وزیر اعظم میاں نوازشر یف کی منگل کے روز اسلام آبا د سے لاہور آمد ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کے روز میاں نوازشر یف لاہور پہنچے تواس موقعہ پر سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے اور میاں نوازشر یف سخت سیکورٹی میں ایئر پورٹ سے اپنی رہائش گاہ جاتی عمرہ پہنچے ۔

متعلقہ عنوان :