بلاول بھٹو زرداری نے خیبر پختونخواہ کی خواتین ونگ کے عہدیداروں کے ناموں کی منظوری دیدی

منگل 26 ستمبر 2017 22:38

بلاول بھٹو زرداری نے خیبر پختونخواہ کی خواتین ونگ کے عہدیداروں کے ناموں ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے خیبر پختونخواہ کی خواتین ونگ کے عہدیداروں کے ناموں کی منظوری دیدی ہے ۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو کے پولیٹیکل سیکرٹری جمیل سومرو کے جاری کردی نوٹیفکیشن کے مطابق نگہت اورکزئی کو وومن ونگ کا صدر،نیلو فر بابر نائب صدر، شازیہ تہماز جنرل سیکرٹری اور مہر سلطانہ کو سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا ہے ۔