ملک کے مایہ ناز وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے نواز شریف کو ان کا مقدمہ لڑنے کی پیش کش کر دی

muhammad ali محمد علی منگل 26 ستمبر 2017 21:23

ملک کے مایہ ناز وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے نواز شریف کو ان کا مقدمہ لڑنے ..
لاہور (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26ستمبر2017ء) ملک کے مایہ ناز وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے نواز شریف کو ان کا مقدمہ لڑنے کی پیش کش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مایہ ناز وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے پیش کش کی ہے کہ وہ نواز شریف کا مقدمہ لڑنے کیلئے تیار ہیں۔

(جاری ہے)

فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف منی ٹریل فراہم کر دیں تو وہ ان کا مقدمہ لڑنے کیلئے تیار ہیں۔ فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف منی ٹریل فراہم کرتے ہیں تو اس صورت میں وہ یقین دلاتے ہیں کہ سابق وزیراعظم کا مقدمہ جیت کر دکھائیں گے۔

متعلقہ عنوان :