میرا ساتھ دیں ورنہ میں اکیلا نہیں ڈوبوں گا: اسحاق ڈار کی نواز شریف کو تنبیہہ

muhammad ali محمد علی منگل 26 ستمبر 2017 20:50

میرا ساتھ دیں ورنہ میں اکیلا نہیں ڈوبوں گا: اسحاق ڈار کی نواز شریف کو ..
لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26ستمبر2017ء) اسحاق ڈار نے نواز شریف کو کہا ہے کہ میرا ساتھ دیں ورنہ میں اکیلا نہیں ڈوبوں گا۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور اینکر عبدالمالک کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے درمیان اہم میٹنگ ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

میٹنگ میں اسحاق ڈار کی جانب سے نواز شریف کو تنبیہہ دی گئی کہ ان کا ساتھ دیا جائے۔ بصورت دیگر وہ اکیلے نہیں ڈوبیں گے۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات ملاحظہ کیجیے: