محرم الحرام میں شہریوں میں احساس تحفظ پیدا کرنے کے لیے پولیس و رینجرز کا فلیگ مارچ (آج) ہو گا

منگل 26 ستمبر 2017 21:02

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2017ء) محرم الحرام میں شہریوں میں احساس تحفظ پیدا کرنے کے لیے پولیس و رینجرز کا فلیگ مارچ آج 6محرم الحرام کو سہ پہر 3بجے پولیس ہیڈ کواٹرز سے نکلے گا جو شہر کے اہم مقامات کا گشت کرکے واپس ہیڈ کواٹر پر اختتام ہو گا-