وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
سیاحتی سرگرمیوںکو فروغ دے کر قومی معیشت کو مضبوط اور ملک کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے، شہباز شریف
منگل 26 ستمبر 2017 21:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جوقدرتی خوبصورتی، مذہبی سیاحت اور تاریخی مقامات سے مالامال ہے۔
پاکستان قدرتی خزانوں سے مالا مال ملک ہے جو قدیم تہذیبوں اور ثقافتوں کا گہوارہ ہے اور پاکستان دنیا بھر کے سیاحوں کو خوبصورت قدرتی مناظر اور قدیم انسانی تہذیبوں کی سیاحت کا منفرد موقع فراہم کرتا ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ حکومت صوبے بھر میں سیاحتی مقامات کی بہتری اور سیاحت کے فروغ کے لئے موثر اقدامات کر رہی ہے۔سیاحت کا شعبہ معیشت کو فروغ دینے کے حوالے سے کلیدی حیثیت رکھتا ہے اور ہمیں اس صنعت کو قومی معیشت کا ایک انتہائی فعال شعبہ بنانے کیلئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لانے چاہئیںاور اس بات کا اعادہ کرنا ہے کہ سیاحت کی صنعت کو قومی معیشت کا انتہائی فعال شعبہ بنانے کیلئے ہر ممکن کوششیں کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.