سندھ میں سی این جی اسٹیشنزبند

منگل 26 ستمبر 2017 20:56

سندھ میں سی این جی اسٹیشنزبند
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2017ء) سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو بدھ کی صبح آٹھ بجے گیس فراہمی معطل کر دی جائے گی۔

(جاری ہے)

گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر میں بدھ کی صبح آٹھ بجے سے جمعرات صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کیلئے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی معطل رکھنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :