Live Updates

مریم نواز کی جانب سے امریکی حکومت سے ملنے والے 7 کروڑ ڈالر خورد برد کرنے کے الزام کی تحقیقات کا آغاز

muhammad ali محمد علی منگل 26 ستمبر 2017 19:21

مریم نواز کی جانب سے امریکی حکومت سے ملنے والے 7 کروڑ ڈالر خورد برد کرنے ..
کراچی (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26ستمبر2017ء) مریم نواز کی جانب سے امریکی حکومت سے ملنے والے 7 کروڑ ڈالر خورد برد کرنے کے الزام کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں مریم نواز کیلاف دائر کی گئی درخواست کی سماعت ہوئی۔

(جاری ہے)

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ کی جانب سے مریم نواز کو بچوں کی تعلیمی سہولیات میں بہتری لانے کیلئے 7 کروڑ کی امداد دی تھی۔ تاہم اس امداد کا کوئی حساب کتاب موجود نہیں ہے۔ درخواست گزار کا موقف ہے کہ مریم نواز نے اس امداد میں خوردبرد کی ہے۔ عدالت نے اس حوالے سے فریقین سے جواب طلب کر لیا ہے۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :