وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات

ملک کی سیا سی صورتحال پر تبا دلہ خیا ل کیا گیا

منگل 26 ستمبر 2017 20:47

وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی سابق وزیر اعظم میاں نواز ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2017ء) وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے منگل کے روز پنجاب ہائوس میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر جمعیت علما ء اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن ،وفاقی وزراء اورمسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنما بھی مو جود تھے ۔ملاقات کے دوران ملک کی سیا سی صووتحال پر تبا دلہ خیا ل کیا گیا ۔واضح رہے وزیر اعلی بلوچستان سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ملاقات کے لئے گزشتہ روز خصوصی طور پر کوئٹہ سے اسلا م آباد پہنچے تھے ۔

متعلقہ عنوان :