معروف انگلش کر کٹربین سٹوکس کو پولیس نے گرفتارکرلیا
سٹوکس کو رات گئے اپنے آپ کو زخمی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا،ابھی مزید حقائق سامنے آنے باقی ہیں،میڈیا
منگل 26 ستمبر 2017 20:39
(جاری ہے)
ای سی بی حکام کے مطابق بین سٹروک کو برسٹول میں سوموار کی صبح گرفتار کیا گیا ہے تاہم ان پر فرد جرم عائد نہیں کی گئی۔
ان سے مزید تفتیش کی جائے گی جس کی وجہ وہ ٹیم کو چوتھے ون ڈے میں دستیاب نہیں ہونگے جبکہ ایلکس ہیلز جو اتوار کی رات بین سٹروک کے ہمراہ تھے وہ بھی رضاکارانہ طور پر میچ سے دستبردار ہو گئے۔ ہیلز پولیس کو انویسٹی کیشن میں معاونت کریں گے۔ پولیس حکام نے کیس کے بارے میں مزید بتانے سے گریز کیا ہے، تاہم اطلاعات ہیں کہ انہیں رات گئے اپنے آپ کو زخمی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے تاہم ابھی مزید حقائق سامنے آنے باقی ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نیوزی لینڈ کیخلاف چوتھے ٹی ٹونٹی میچ کیلئے ممکنہ پاکستانی پلیئنگ الیون سامنے آگئی
-
پی سی بی کا قابلِ ستائش اقدام، بے سہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھنے کی دعوت دیدی
-
شاداب خان نے نائب کپتان بننے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی
-
شاداب خان پاکستانی بلے بازوں کو اپنا سٹرائیک ریٹ بہتر کرتا دیکھنے کے خواہاں
-
ہندوستانی ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کا سفر نہیں کرے گی: بھارتی میڈیا رپورٹس
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.