Live Updates

عمران خان نے گرفتاری دینے کیلئے رضامندی ظاہر کر دی

muhammad ali محمد علی منگل 26 ستمبر 2017 19:08

عمران خان نے گرفتاری دینے کیلئے رضامندی ظاہر کر دی
اسلام آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26ستمبر2017ء) عمران خان نے گرفتاری دینے کیلئے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ گرفتاری دینے کیلئے تیار ہیں۔

(جاری ہے)

اگر انہیں پولیس گرفتار کرنے کیلئے آئی تو وہ گرفتاری دے دیں گے۔ وہ پولیس کے سامنے مزاحمت نہیں کریں گے۔ واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے 2014 دھرنے میں پولیس پر تشدد کے الزام میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :