Live Updates

الیکشن کمیشن عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا محفوظ فیصلہ (کل) سنائے گا

منگل 26 ستمبر 2017 19:33

الیکشن کمیشن عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا محفوظ فیصلہ (کل) سنائے ..
اسلام آباد ۔ 26 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2017ء) الیکشن کمیشن عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا محفوظ کیا جانے والا فیصلہ (کل) بدھ کو سنائے گا۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نئے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی ہے جس پر الیکشن کمیشن نے 25 ستمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا جو بدھ کو سنایا جائے گا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات