درکھانوالی،گھریلو ناچاکی پر شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوائی کھا کر خود کشی کرلی

منگل 26 ستمبر 2017 19:11

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 ستمبر2017ء) گھریلو ناچاکی پر بستی درکھانوالی کی شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوائی کھا کر خود کشی کرلی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق (خ۔ب)زوجہ لائق محسود سکنہ لدھا حال بستی درکھانوالی نے گھریلو ناچاکی پر گھر میں زہریلی دوائی کھا کر خود کشی کرلی ۔

متعلقہ عنوان :