پولیس نے زیر تفتیش ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والاپستول برآمد کرلیا

منگل 26 ستمبر 2017 17:41

چکوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2017ء) کلر کہارپولیس نے سرقہ بالجبر کے مقدمے میں زیر تفتیش ملزم سے واردات میں استعمال ہونے والا ناجائز پستول برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

سب انسپکٹر پرویز اختر نے خلیل عباس ولد محمد اشرف ساکن سروبہ کی نشاندہی پر پستول اور چار گولیاں برآمد کر کے اس کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :