ڈھاڈر ،پرانی دشمنی کی بناء پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

منگل 26 ستمبر 2017 17:11

بولان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2017ء) ڈھاڈر میں پرانی دشمنی کی بناء پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق پولیس ذارئع کے مطابق ڈھاڈر کے قریب پیر دوپاسی کے مقام پر پرانی دشمنی کے نتیجے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شاہ جہان ولد محمد نور ذات جتوئی کو قتل کردیا اور موقع واردات سے فرار ہو گئے پولیس واقعہ کی تفتیش کر رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :