تمبومیں تین اما م با ر گا ہ حسا س تر ین قرار ،محر م الحر ام کے موقع پر سیکو رٹی فو ل پر وف انتظا ما ت مکمل،9ما تمی جلوس بر آ مد ہو نگے

نگر انی سی سی ٹی کیمر وںکے ذ ر یعے کی جا ئے گی، مو جو د ہ حا لا ت کے پیش کسی بھی علا قے کو نظر اند از نہیں کر یں گے، قیا م امن کے لیے ہر شہر ی کو اپنا کلید ی کر دا ر ادا کر نا ہو گا، ڈ ی پی او نصیر آ باد میر حسین لہڑ ی

منگل 26 ستمبر 2017 17:11

تمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2017ء) ڈ ی پی او نصیر آ باد میر حسین لہڑ ی نے کہا ہے کہ تین اما م با ر گا ہ حسا س تر ین قرار محر م الحر ام کے موقع پر سیکو رٹی فو ل پر وف انتظا ما ت مکمل9ما تمی جلوس بر آٓ مد ہو نگے جس کی نگر انی سی سی ٹی کیمر وںکے ذ ر یعے کی جا ئے گی مو جو د ہ حا لا ت کے پیش کسی بھی علا قے کو نظر اند از نہیں کر یں گے قیا م امن کے لیے ہر شہر ی کو اپنا کلید ی کر دا ر ادا کر نا ہو گا ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے پر یس کلب ڈ یر ہ مراد جمالی کے سابقہ صد ر محمد ایو ب بھٹو سینئر نا ئب صد ر عابدعز یز بلو چ سے ملاقا ت کر نے کے موقع پر با ت چیت کر تے ہوئے کیا اس موقع پر مسلم لیگ ن کے صو با ئی رہنما میر عبد الر وف لہڑ ی بھی مو جو د تھے انہو ں نے کہا کہ نصیر آ باد میں مثا لی امن قائم کر نا میر ی والین تر جیجا ت میں شامل ہے انہو ں نے کہا کہ محر م الحر ام کے موقع پر تین اما م ڈ یر ہ مراد جمالی منجھو شور ی چھتر انتہا ئی حسا س قرار دئیے گئے ہیں انہو ں نے کہا کہ یو م عا شور ہ کے موقع ضلع کے تما م دا خلی و خا ر چی راستو ں میں سیل کر کے پولیس اور ایف سی کے اہلکارو ں کو تعینا ت کر د یا جا ئے اور کسی بھی نا خو شگو ار واقع سے نمٹنے کے لیے سیکو رٹی ہا ئی الر ٹ کر د ی جا ئے گیاانہو ں نے کہا کہ محر م الحر ام ہمیں اخو ت و بھا ئی چا ر ے کا در س یتا ہے اور ہم آ ہنگی روادار ی محبت اخو ت اور بھا ئی چا ر ے کو فر وغ وقت کی اہم ضرو رت ہے ہمیں آ پس میں اتحا د واتفا ق سے نصیر آ باد میں قیا م امن کے لیے کام کر نا ہو گا انہو ں نے کہا کہ ضلع میں مثا لی امن قائم کر نے کے لیے شہر یو ں کو پولیس کے ساتھ تعاون بہت ضرور ی ہے کیو نکہ عوام کے ساتھ کے بغیر پولیس کی کا میا بی نا ممکن ہے انہو ں نے کہا کہ محر م الحر ام کے موقع پر ضلع کے تما م حسا س علاقوں میں پولیس کے گشت میں اضافہ کر دیا اور پولیس اہلکارو ں کے ساتھ ساتھ سا د ہ لبا س میں بھی پولیس اہلکا ر اپنے فر ائض سر انجا م د یں انہو ں نے کہا کہ پولیس عوام کی جا ن وما ل کی حفا ظت کر نے کے لیے اپنے تما م وسا ئل بر ئوے کا ر لا ر ہی ہے ۔