ضلعی حد ود میں مو جو د کبا ڑ خا نوں اور قبر ستا نو ں میں سخت ڈ ینگی سر و یلیئنس کر وائی جا ئے ،طلعت محمو د گو ندل

انسدا د ڈ ینگی سر گر میو ں کو مز ید تیز کر کے فیلڈ سر گر میو ں کو بڑ ھا یا جا ئے تا کہ ہا ٹ سپا ٹس کی نشا ند ہی کیساتھ لا رواتلفی کا عمل بھی تیز تر کر کے ما حو ل کو صحتمند اور خو شگو ار بنا یا جا سکے،کمشنر را ولپنڈی

منگل 26 ستمبر 2017 17:11

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2017ء) کمشنر را ولپنڈی طلعت محمو د گو ندل نے ہدا یت کی ہے کہ ضلعی حد ود میں مو جو د کبا ڑ خا نوں اور قبر ستا نو ں میں سخت ڈ ینگی سر و یلیئنس کر وائی جا ئے اور انسدا د ڈ ینگی سر گر میو ں کو مز ید تیز کر تے ہو ئے فیلڈ سر گر میو ں کو بڑ ھا یا جا ئے تا کہ ہا ٹ سپا ٹس کی نشا ند ہی کے ساتھ ساتھ لا رواتلفی کا عمل بھی تیز تر کر کے اپنے ما حو ل کو صحت مند اور خو شگو ار بنا یا جا سکے۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے آج ڈپٹی کمشنرآفس را ولپنڈی میں انسدا د ڈ ینگی مہم کے سلسلے میں منعقد ہ جا ئز ہ اجلا س کے شرکاء سے خطا ب کے دوران کیا۔ اجلا س میں ایڈ یشنل ڈپٹی کمشنرعا رف ر حیم، اسسٹنٹ کمشنرصدر تسنیم علی خا ن، ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر ہیڈ کو اٹر صا ئمہ یو نس، سی او ضلع کو نسل اشر ف ما رتھ ، ڈ سٹر کٹ آ فیسر ہیلتھ ڈاکٹر عبد الجبا ر اور د یگرمتعلقہ سر کا ری محکمو ںکے سر بر اہا ن کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

شرکا ء اجلا س سے خطا ب کرتے ہو ئے طلعت محمو د گو ندل نے کہا کہ تمام محکمو ں کی جا نب سے کئے جا نے والے قبل از وقت اقداما ت ، ڈ ینگی کے خلا ف جہد مسلسل اور فرض شنا سی کی و جہ سے را ولپنڈی میں ڈ ینگی صو ر تحال مکمل کنٹرول میں ہے تا ہم ہمیں کے پی کے میں پھیلنے والی ڈ ینگی و با ء کو مد نظر ر کھتے ہو ئے مز ید احتیا طی تدا بیر اپنا نے کی ضر ورت ہے کیو نکہ وہاں کے لو گو ں کی پنجاب وا ئر س پھیلانے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔

اس مو قع پر محکمہ صحت کی جا نب سے پیش کر دہ تفصیلی ر پو رٹ میں ڈا کٹر عبد الجبا ر ڈسٹر کٹ آ فیسر ہیلتھ نے کہا کہ تمام سر کا ری محکمو ں کی جا نب سے فیلیڈ سر گر میا ں جا ری ہیں اور لا روا تلفی کے عمل میں تیز ی لا نے کے ساتھ ساتھ فو گنگ بھی جا ری ہے۔ انہو ں نے کہا کہ ان تما م تر اقدامات کی و جہ سے را ولپنڈی میں ڈ ینگی ک متا ثرہ مر یضوں کی تعد اد بہت کم ہے اور امید کی جا سلتی ہے کہ آنے والے و قت میں را ولپنڈی کو ڈ ینگی فر ی شہر کہا جا سکے گا۔

متعلقہ عنوان :