کوئٹہ ،پولیس کی کارروائی ،بلوچستا ن کا نسٹیبلری اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

منگل 26 ستمبر 2017 18:27

کوئٹہ ،پولیس کی کارروائی ،بلوچستا ن کا نسٹیبلری اہلکار کے قتل میں ملوث ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2017ء) کوئٹہ میں پولیس کی کاروائی بلوچستا ن کا نسٹیبلری اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار ،پو لیس ذرائع کے مطابق جناح ٹاؤن پولیس نے ایس ایچ او جاوید بزدار کی سربراہی میں کارروائی کر تے ہوئے بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار خدا بخش کے قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا بی سی اہلکار خدابخش کو جولائی میں کلی اسماعیل میں قتل کیا گیا تھا۔ملزم سے تفتیش شروع کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :