لندن میں دھماکہ ، کئی مسافر زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 26 ستمبر 2017 16:36

لندن میں دھماکہ ، کئی مسافر زخمی
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 ستمبر2017ء) : لندن میں ٹاور ہل اسٹیشن میں دھماکہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ٹاور اسٹیشن میں دھماکے کے نتیجے میں کئی مسافر زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریسکیو اور فائر بریگیڈ حکام کو جائے وقوعہ پرطلب کر لیا گیا ہے البتہ دھماکے کی نوعیت سے متعلق کچھ پتہ نہیں چل سکا۔ عینی شاہدین کے مطابق ٹاور ہل اسٹیشن پر مشکوک بیگ پڑا تھا جس کے باعث دھماکہ ہوا۔

متعلقہ عنوان :