ویتنامی عدالت نے ایک شخص کو منشیات اسمگنگ کے جرم میں سزائے موت سنا دی

منگل 26 ستمبر 2017 16:22

ویتنامی عدالت نے ایک شخص کو منشیات اسمگنگ کے جرم میں سزائے موت سنا دی
ہنوئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 ستمبر2017ء) ویتنام میں عدالت نے ایک تیس سالہ شخص کو ہیروئن اسمگلنگ اور غیر قانونی ہتھیار رکھنے کے جرم میں سزائے موت سنا دی ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہنوئی پیپلز کورٹ نے مئی میں گرفتار کئے گئے شخص ہیوٹی وین بین کو سزائے موت سنا دی ۔ عدالت نے اگست مین بین کے گیارہ ساتھیوں میں سے تین کو اسی مقدمہ میں سزائے موت اور آٹھ کو عمر قید کی سزا سنائی تھی بین اور ان کے ساتھی ایک منشیات اسمگلر گروپ کے اراکین تھے جس کی سربراہ ای ک خاتون ڈانگ منح چوان ہے ۔ ۔

متعلقہ عنوان :