ہم نے ہمیشہ اداروں کے آئینی کردار کو تسلیم کیا ‘

قانون کی عمل داری پر یقین رکھتے ہیں‘ قانون کی پاسداری نہ ہونے سے اداروں میں تصادم کے خدشات جنم لیتے ہیں سابق وزیراعظم نواز شریف کی مسلم لیگ( ن) کے رہنمائوں سے ملاقات میں گفتگو

منگل 26 ستمبر 2017 15:23

ہم نے ہمیشہ اداروں کے آئینی کردار کو تسلیم کیا ‘
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 ستمبر2017ء) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ اداروں کے آئینی کردار کو تسلیم کیا ہے‘ قانون کی عمل داری پر یقین رکھتے ہیں‘ قانون کی پاسداری نہ ہونے سے اداروں میں تصادم کے خدشات جنم لیتے ہیں۔

(جاری ہے)

منگل کو نواز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم قانون کی عمل داری پر یقین رکھتے ہیں قانون کی پاسداری نہ ہونے سے اداروں میں تصادم کے خدشات جنم لیتے ہیں۔ ہم نے ہمیشہ اداروں کے آئینی کردار کو تسلیم کیا ہے قانون کی پاسداری اور انصاف ہونا چاہئے ہم نے جائز اور ناجائز سب کچھ تسلیم کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :