لا ہور ہا ئیکورٹ کا بڑا فیصلہ،

ٹیکسٹا ئل ملوں سے بجلی بلوں کے ذریعہ سیلز ٹیکس کی وصو لی کا لعدم قرار

منگل 26 ستمبر 2017 14:59

لا ہور ہا ئیکورٹ کا بڑا فیصلہ،
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 ستمبر2017ء) ٹیکسٹا ئل ملوں سے بجلی بلوں کے ذریعہ سیلز ٹیکس کی وصو لی کا لعدم قرار لا ہور ہا ئیکورٹ کا بڑا فیصلہ آ گیا تفصیل کے مطا بق لاہور ہا ئیکورٹ کے جج مسٹر جسٹس شا ہد کریم نے یو نا ئیٹڈ ٹیکسٹا ئل انڈسٹری کی طر سے دائر رٹ جس میں موقف اختیار کیا تھا کہ بجلی کے بلوں کے ذریعہ سیلز ٹیکس وسول کیا جا رہا ہے ایف بی آر نے بجلی کے بلوں کے ذریعہ سیلز ٹیکس کی وصو لی سے استثنی دے چکی ہے اس کے با وجود صو بہ بھر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں ہر ماہ بجلی کے بلوں پر سیلز ٹیکس وصول کر رہی ہیں ایف بی آرکے آرڈر کے با وجود سیلز ٹیکس وصول کیا جا رہا تھا لاہور ہا ئیکورٹ نے فوری طور پر پنجاب بھر کی تقسیم کار کمپنیوں کو حکم نا مہ جاری کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ٹیکسٹا ئل ملوں سے بذریعہ بجلی کے بل سیلز ٹیکس وصول نہ کیا جا ئے ملیں عام طریقہ کار کے ذریعہ ہی سیلز ٹیکس جمع کروائیں تمام تقسیم کار کمپنیاں بجلی کے بلوں سے سیلز ٹیکس منہا کریں لاہور ہا ئیکورٹ کے فیصلے کے بعد مختلف مل مالکان نے کہا کہ ہا ئیکورٹ کے اس فیصلے کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہو ئے کہا کہ عدا لت کے اس فیصلے سے ٹیکسٹا ئل انڈسٹری کو بہتر ریلیف ملے گا اور ایکسپورٹ میں بھی بہتر پیش رفت ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :