مظفرگڑھ، ٹریلرکی موٹر سائیکلکو ٹکر ، خاتون اور بچے سمیت تین افراد جاں بحق

منگل 26 ستمبر 2017 14:02

مظفرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 ستمبر2017ء) میانوالی روڈ پر ٹریلر اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے خاتون اور بچے سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونیوالے میں ماں اور بیٹی شامل ہیں۔

(جاری ہے)

منگل کو میانوالی روڈ رپ ٹریلر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی ،جس کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے،جاں بحق ہونیوالے میں ماں بیٹی اور بیٹا بھی شامل ہیں، ریسکیو اداروں نے لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :