Live Updates

طالبان خان ہمیشہ طالبان خان ہی رہتا ہے،

عمران خان طالبان سے مذاکرات کی بات کرتے ہیں، مذاکرات کرنے سے پہلے ان سے پوچھو جنہوں نے اپنے پیارے کھوئے ہیں سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

منگل 26 ستمبر 2017 14:01

طالبان خان ہمیشہ طالبان خان ہی رہتا ہے،
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 ستمبر2017ء) سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہا کہ طالبان خان ہمیشہ طالبان خان ہی رہتا ہے،عمران خان طالبان سے مذاکرات کی بات کرتے ہیں، مذاکرات کرنے سے پہلے ان سے پوچھو جنہوں نے اپنے پیارے کھوئے ہیں۔

(جاری ہے)

منگل کو بختار بھٹو نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ طالبان خان ہمیشہ طالبان خان ہی رہتاہے،عمران خان طالبان کے ساتھ مذاکرات کی بات کرتے ہیں، مذاکرات سے پہلے ان سے پوچھ جنہوں نے اپنے پیارے کھوئے ہیں،اس ماں سے پوچھو جس نے اپنے بچے کھوئے متاثرین سے پوچھو کہ ہم قاتلوں سے بات کرسکتے ہیں

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات