گلگت میں ہر قسم کی بلاسٹنگ پر پابندی عائد

منگل 26 ستمبر 2017 13:26

گلگت میں ہر قسم کی بلاسٹنگ پر پابندی عائد
گلگت۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2017ء)ڈسٹر کٹ مجسٹریٹ گلگت کے ایک اعلا میہ کے مطا بق یکم محرم الحرام سے 13محرم الحرام تک گلگت میں ہر قسم کی بلا سٹنگ پر پا بندی عا ئد کر دی گئی ہے ،خلا ف ورزی کر نے وا لوںکے خلا ف سخت ایکشن لیا جا ئے گا ۔