اخبار فروش یونین مانسہرہ کے انتخاب 7اکتوبر کو کراے جائیں گے‘ انتخابی شیڈول جاری

منگل 26 ستمبر 2017 13:14

ْمانسہرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 ستمبر2017ء)اخبار فروش یونین مانسہرہ کے انتخاب 7اکتوبر کو کراے جائیں گے انتخابی شیڈول جاری کردیا گیا ماسہرہ اخبار یونین کے انتخابات براے سال 2017/18 کے لیے کاغذات 5اکتوبر کو جمع کرائے جائے گیں اور پولنگ سات اکتوبر کو کرائی جائے گی انتخابات صوبائی صدر اخبار یونین عبدالرحمان کی زیر نگرانی کرائے جائیں گے انتخابات میں صدارت کے لیے ابھی تک محمد ایاز اور جنرل سیکرٹری جاوید اقبال نے کاغذات نامذدگی جمع کرا دئے ھیں ان کے مدمقابل تاحال کسی نے کاغذات نہیں جمع کائے جبکہ نائب صدر کے لیے جاوید اور تاج محمد سرپرست اعلی کے لیے فریدون خان اور حاجی احمد لاری اڑہ خازن کے لیے ساجد اور فریدون داتا آمنے سامنے ھیں انتخابات کیلیے تیاریاں مکمل ھیں انتخابی گھما گیمی پائی جاتی ھے امیدواران کا جوش و خروش دیدنی ھے ڈور ٹو ڈور مہم جاری ہی-