نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1 روپیہ 82 پیسے فی یونٹ کمی کر دی ، نوٹی فکیشن جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 26 ستمبر 2017 12:01

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1 روپیہ 82 پیسے فی یونٹ کمی کر دی ، نوٹی فکیشن ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 ستمبر 2017ء) : نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 1 روپیہ 82 پیسے فی یونٹ کمی کر دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا۔ نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی۔ صارفین کو بجلی کی قیمت میں کمی کا ریلیف آئندہ ماہ کے بلوں میں ملے گا۔

متعلقہ عنوان :