Live Updates

آئی بی چیف کو فوری طور پر مستعفی ہونا چاہیے، عمران خان

منگل 26 ستمبر 2017 12:12

آئی بی چیف کو فوری طور پر مستعفی ہونا چاہیے، عمران خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 ستمبر2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انٹیلی جنس بیورو کے سربراہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ آئی بی چیف4 دن لندن میں کیا کررہے تھی ، کیاآئی بی چیف نااہل وزیراعظم سے ملنے گئے تھی ۔

(جاری ہے)

منگل کو عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آئی بی چیف ریاست کا نمائندہ ہے شریف خاندان کا نہیں۔ وہ بتائیں کہ 4 دن لندن میں کیا کررہے تھی ، کیاآئی بی چیف نااہل وزیراعظم سے ملنے گئے تھے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :