جمشید دستی اب قانون پڑھیں گے ، ملتان کے لاء کالج میں داخلہ لے لیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس منگل 26 ستمبر 2017 11:26

جمشید دستی اب قانون پڑھیں گے ، ملتان کے لاء کالج میں داخلہ لے لیا
ملتان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 26ستمبر 2017ء ):ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی اب قانون پڑھیں گے ۔جمشید دستی ملتان کے النور لاء کالج سے ایل ایل بی کریں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے ایل ایل بی میں داخلہ لے لیا۔ ممبر قومی اسمبلی جمشید دستی نے ملتان کے النور لاءکالج میں ایل ایل بی میں داخلہ لے لیا۔ جمشید دستی کی مطابق وہ باقاعدہ کلاسز بھی اٹینڈ کریں گے۔