میں نے نواز شریف کو اس قدر پُر اعتماد پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ مائزہ حمید کا ٹویٹر پیغام

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 26 ستمبر 2017 11:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 ستمبر 2017ء) : مسلم لیگ ن کی رہنما مائزہ حمید نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں نے نواز شریف کو اس قد پُر اعتماد آج سے پہلے کبھی نہیں دیکھا۔

(جاری ہے)

ٹویٹر پر نواز شریف کی ایک تصویر پوسٹ کرتے ہوئے مائزہ حمید نے لکھا کہ میں نے نواز شریف کو پارٹی اور اپنے ووٹرز کواس قدر پُر اعتماد انداز میں ساتھ لے کر چلتے ہوئے نہیں دیکھا۔

خیال رہے کہ نواز شریف گذشتہ روز لندن سے وطن واپس آئے اور آج صبح وہ احتساب عدالت نمبر ایک میں پیش بھی ہوئے۔

متعلقہ عنوان :