خیرپور میں محرم الحرام کے دوران محکمہ صحت سمیت ڈاکٹرز پیرامیڈکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں

پیر 25 ستمبر 2017 23:25

سکھر۔25ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2017ء) شکارپو ر پولیس نے مقابلہ کے بعدشھیدڈی ایس پی عبدالطیف شر کے قاتل رحیم بخش (رحیمو) بروھی کو کلاشنکوف اور رائونڈز سمیت گرفتار کر لیا ، زرائع کے مطابق ڈی ایس پی عبدالطیف شر کو شکارپور مین کورٹ میں پیشی سے واپسی پر شہید کیا گیا تھا ، ایس ایس پی شکارپور عمر طفیل نے بتایا کہ رحیمو بروھی پر18کیس ہیں حکومت سندھ کی طرف سے پانچ لاکھ روپے انعام مقرر ہے ۔

متعلقہ عنوان :