روہڑی سیمنٹ فیکٹری دھماکہ کے واقعہ کا ایک اور زخمی لعل بخش جانبحق ہوگیا

پیر 25 ستمبر 2017 23:23

سکھر۔25ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2017ء) روہڑی سیمنٹ فیکٹری میں بارودی مواد کے تلف کیا جانے کے دوران ہونیوالے دھماکے کا ایک اور زخمی لعل بخش کاندڑو کراچی کے سول ہسپتال میں دوران علاج جانبحق ہو گیا، اس طرح افسوسناک واقعہ میں جانبحق ہونیوالوں کی تعداد 7ہو گئی، لعل بخش کاندڑو کی نماز جنازہ روہڑی کے قریب گاوں غلام کاندڑو میں ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :